حیدرآباد۔7۔فروری (اعتماد نیوز)قومی سطح پر ٹرنوں میں خواتین کے خلاف مظالم
پر مرکزی وزارت ریلوے کی جانب سے ایک ہیلپ لائن کو قائم
کیا جا رہا ہے۔
جسکا نمبر 1322 ہے۔ اور اس پراجکٹ کی جملہ لاگت 4.7 کروڑ روپئے ہے۔چنانچہ
اس ہیلپ لائن کو پروفیشنل کال سنٹر کے ذریعہ چلایا جائیگا۔